بلدیاتی انتخابی مہم‘ بلاول2 روزہ دورے پر نواب شاہ پہنچ گئے

October 10, 2015 5:08 pm0 commentsViews: 19

نواب شاہ(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر نواب شاہ زرداری ہائوس پہنچ گئے‘ وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر ضیاء الحسن لنجاراور دیگر ضلعی قیادت نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا‘ بلاول بھٹو بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے شہید بینظیر آباد ڈویژن کے اضلاع نواب شاہ‘ سانگھڑ اور نوشہرو فیروز کے کارکنان اور عہدید اران سے ملاقات کریں گے اور الیکشن کے حوالے سے لائحہ عمل طے کریں گے۔

Tags: