خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

October 10, 2015 5:08 pm0 commentsViews: 15

سنگا پور( نیوز ڈیسک) ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار رہا‘ امریکہ کے ویسٹ ٹیکسٹاس انٹر میڈیٹ کے نومبر میں ترسیل کیلئے معاہدے 0.49 فیصد کے اضافے سے 49.67 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ پرینٹ نارتھ سی کروڈکے اسی عرصہ میں ترسیل کے معاہدے0.45 فیصد کی بہتری سے53.29 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔

Tags: