ملک بھر میں1432 خواجہ سرائوں کو شناختی کارڈ فراہم

October 10, 2015 5:09 pm0 commentsViews: 14

پشاور( نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے پشاور سمیت ملک بھر میں1432 خواجہ سرائوں کو شناختی فراہم کردیئے‘ ملک بھر میں خواجہ سرائوں کی تعداد 80 ہزار سے تین لاکھ کے درمیان ہے‘ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں خواجہ سرائوںکی رجسٹریشن کی جارہی ہے۔

Tags: