شانگلہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے ‘لوگوں میں خوف وہراس

October 10, 2015 5:10 pm0 commentsViews: 27

لپوری( نیوز ڈیسک) شانگلہ اور گرد ونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے مکانوں اور دکانوں سے باہر نکل آئے‘ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش بتایا جاتا ہے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5ریکارڈ کی گئی۔

Tags: