وینزویلا میں مقابلہ‘ مریم حباچ حسین ترین خاتون منتخب

October 10, 2015 5:12 pm0 commentsViews: 44

کراکس( نیٹ نیوز) وینز ویلا میںمقابلہ حسن کے دوران مریم حباچ کو ملک کی حسین ترین عورت منتخب کرلیا گیا‘ مس وینزویلا 2015 منتخب ہونے پر مریم حباچ اب مس یونیورس کے عالمی مقابلے میں اپنے ملک کی نمائندگی بھی کریں گی‘ مس وینزویلا کے اعزاز کیلئے ان کے انتخاب کا اعلان کیا گیا تو انہوں نے انتہائی مسرت کااظہار کیا۔ ان کے مقابلے میں دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنیوالی حسینائوں نے مریم حباچ کو مبارکباد دی۔ جبکہ گزشتہ برس ملکہ حسن کا اعزاز رکھنے والی حسینہ نے انہیں مس وینز ویلا 2015 کا تاج پہنایا۔

Tags: