حکومت متحدہ معاہدہ کا ڈرافٹ انوشہ رحمن کا تیار کردہ ہے

October 10, 2015 5:25 pm0 commentsViews: 28

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت اور ایم کیو ایم کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا ڈرافٹ وزیر مملکت انوشہ رحمن نے تیار کیا ہے‘ ذرائع کے مطابق آئی ٹی کی وزیر بنیادی طور پر ایک وکیل ہیں‘ قانونی موشگافیوںکو اچھی طرح جانتی اور سمجھتی ہیں‘ اس لئے وزیراعظم نواز شریف نے انوشہ رحمن کو یہ ذمہ داری سونپی تھی کہ وہ حکومت اور متحدہ کے درمیان ہونیوالے معاہدہ کا ڈرافٹ تیار کریں‘ ڈرافٹ کی خاص بات یہ ہے کہ متحدہ نے اسے بغیر کسی اعتراض کے من و عن تسلیم کرلیا۔

Tags: