یہ سیکولر بھارت ہے مسلمانوں پر ٹوپی پہننے پر پابندی لگادی گئی

October 10, 2015 5:23 pm0 commentsViews: 13

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم دشمنی میں اندھے جنونی بھارت میں مسلمانوں پر عرصہ حیات مزید تنگ کردیا گیا۔ گائے کے گوشت کے بعد مسلمانوں پر ٹوپی پہننے پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔ انتہاپسند مودی نے ڈھٹائی سے کہا ہے کہ اب فیصلہ مسلمانوں کو کرنا ہے کہ ہندوئوں سے لڑنا ہے یا غربت سے انتہاپسند ہندو تنظیم کے رہنما راجہ سنگھ کے جلوس میں مسلمانوں کے سر پر ٹوپی پہن کر سڑکوں پر آنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ راجہ سنگھ کے جلوس کے راستے میں مساجد کو بھی بزور طاقت بند کروادیا گیا۔

Tags: