محرم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہوگا

October 12, 2015 4:46 pm0 commentsViews: 22

اسلام آباد( اے پی پی) محرم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہوگا، وزارت مذہبی امور کے ڈائریکٹر جنرل نور السلام نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کی عمارت میں مفتی منیب کی صدارت میں ہوگا۔

Tags: