انوشکا شرما نے ویانا میں ویجیٹرین ریسٹورنٹ ڈھونڈ لیا

October 12, 2015 4:53 pm0 commentsViews: 17

ممبئی( اے پی پی) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے ویانا میں ویجیٹرین ریسٹورنٹ ڈھونڈ لیا، انوشکا شرما جو ویانا میں کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں نے سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ویانا میں ویجیٹرین ریسٹورنٹ ڈھونڈلیا ہے اور وہاں مجھے اچھی خوراک کے ساتھ اچھے دوست بھی ملے ہیں۔

Tags: