پیپلز پارٹی کی ویب سائٹ ہیک ہوگئی جاگو پاکستانیو جاگو کا نعرہ درج

October 12, 2015 4:56 pm0 commentsViews: 28

کراچی( نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا گیا‘ ہنٹر گجر نامی ہیکر نے ویب سائٹ پر ’’ جاگو پاکستانیوں جاگو‘‘ اور پاکستان زندہ باد لکھ دیا‘ہنٹر گجر نامی ہیکر کی جانب سے ویب سائٹ ہیک کرنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے ایک روز قبل ہنٹر گجر نے محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ کو بھی ہیک کرلیا تھا‘ جو 24 گھنٹے بعد بھی بحال نہ ہوسکی ۔

Tags: