اسپین میں دنیا کا مہنگا ترین پرفیوم ‘ قیمت ایک لاکھ20 ہزار ڈالر

October 12, 2015 4:58 pm0 commentsViews: 52

بارسلونا( نیو زڈیسک) اسپین کی کمپنی ’’ کوارزو دے سیرکولو‘‘ اور ورلڈ آف ڈائمنڈ نامی کمپنی نے دنیا کا سب سے مہنگا پرفیوم دی رائل ڈریم کے نام سے متعارف کرادیا ہے جس کی قیمت 1لاکھ40 ہزار ڈالرز رکھی گئی ہے۔ یہ پرفیوم سنگا پور میں فارمولا ون ریس 2015 کے دوران فروخت کیلئے پیش کیا گیا۔

Tags: