ایران نے دورماربلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

October 12, 2015 5:00 pm0 commentsViews: 29

تہران( نیوز ڈیسک) ایران نے دور تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا‘ ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی فارس کے مطابق یہ میزائل زمین سے زمین تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے‘ نیوز ایجنسی نے میزائل کے نشانہ لگانے کی انتہائی حد کا ذکر نہیں کیا۔

Tags: