لاہور نے کہہ دیا۔۔۔ کوئی اور نہیں صرف شیر مریم نواز کا ٹوئٹ

October 12, 2015 5:23 pm0 commentsViews: 32

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ شیر آنہیں رہا ہے ، شیر آگیا ہے، سردار ایاز صادق کی جیت پر اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ لاہور نے کہہ دیا ہے کہ کوئی اور نہیں بس شیر۔ لاہور کے شیرو! آئو اب سجدہ شکر کریں۔ ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ دیکھو دیکھو کون آیا۔

Tags: