بھارتی ایجنسی را کے200 دہشت گردوں کی پاکستان میں موجودگی

October 12, 2015 5:25 pm0 commentsViews: 27

محرم الحرام میں بڑے پیمانے پر تباہی کا منصوبہ تیار کر لیا، فرقہ واریت پھیلانے کیلئے کالعدم تنظیموں سے معاہدہ بھی کیا ہے
کراچی( نیوز ڈیسک) ملک بھر میں بھارت کی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ کے 200 جاسوس اور دہشت گردوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جبکہ را کے ایجنٹوں نے شدت پسندوں کے ساتھ مل کر محرم الحرام میں وسیع پیمانے پرتباہی پھیلانے کا منصوبہ تیار کیا ہے جبکہ فرقہ واریت کی ہوا پھیلانے کیلئے مختلف کالعدم تنظیموں سے بھی معاہدہ کرلیا ہے‘د ہشت گردی پھیلانے کے ذرائع کے مطابق پولیس کو ایک مراسلہ بھیجا گیا ہے کہ محرم الحرام کے موقع پر کالعدم تنظیم کے کارندوں کی جانب سے تخریب کاری منصوبہ بنایا گیاہے۔

Tags: