مشرف کے اقتدار پر قبضے کیخلاف ن لیگ آج یوم سیاہ منائے گی

October 12, 2015 5:24 pm0 commentsViews: 27

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے اقتدار پر قبضے کیخلاف آج یوم سیاہ منائے گی اس مناسبت سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ کارکن بازؤوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔

Tags: