لانڈھی فیوچر کالونی میں گولی لگنے سے بچہ زخمی

October 12, 2015 5:25 pm0 commentsViews: 24

کراچی( اسٹاف رپورٹر) لانڈھی کی فیوچر کالونی میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے کے باعث6 سالہ بچہ بلال ولد اورنگزیب شدید زخمی ہوگیا۔ جس کو اسپتال روانہ کر دیا گیا بچہ گھر کے باہر کھیلتے ہوئے گولی لگنے سے زخمی ہوا۔

Tags: