سندھ کے7400 مدارس کی رجسٹریشن مکمل

October 13, 2015 1:52 pm0 commentsViews: 23

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سات ہزار چار سو سے زائد مدارس کی رجسٹریشن کا کام تقریبا مکمل کر لیا گیا ہے، اسپیشل برانچ کی رپورٹ کے مطابق کراچی اور اس کے اطراف میں دو ہزار پانچ سو مدارس ہیں، کراچی سمیت سندھ بھر میں سات ہزار  چار سو مدارس ہیں، کراچی سمیت سندھ بھر میں سات ہزار چار سو سے زائد مدارس ہیں، رپورٹ کے مطابق شہر اور اطراف میں واقع1900 مدارس رجسٹرڈ ہیں، سندھ بھر کے مدارس کی رجسٹریشن کا عمل تقریبا مکمل ہو گیا ہے۔

Tags: