عمران خان وزیراعظم کی جنگ لڑ رہے ہیں، خورشید شاہ

October 13, 2015 2:01 pm0 commentsViews: 22

این اے122 کے ضمنی انتخابات کا نتیجہ نہ ماننے والے سیاست کے اہل نہیں ہیں
سکھر(آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ جو پارٹی این اے 122 کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ نہ مانے وہ سیاست کی اہل نہیں ہے۔ سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے  انھوں نے کہا کہ عمران خان وزیراعظم بننے کی اورپیپلزپارٹی سیاست کی جنگ لڑ رہی ہے، ابھی بچے کھیل رہے ہیں ، پیپلزپارٹی عام انتخابات میں نظرآئے گی۔

Tags: