آج سندھ کابینہ میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکورٹی پلان و دیگر امور پر غور ہوگا

October 13, 2015 2:02 pm0 commentsViews: 15

کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے طلب کر لیا ہے اجلاس میں امن و امان کی صورتحال، محرم الحرام کے دوران سیکورٹی پلان، الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات میں حلقہ بندیوں کا تنازعہ سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔

Tags: