پیر پگارا نے سردار شیر باز خان مزاری کی عیادت کی

October 13, 2015 2:02 pm0 commentsViews: 167

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے پیر کی شب بزرگ سیاستدان سردار شیر باز خان مزاری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی ملاقات میں سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں امتیاز احمد شیخ اور سلیم جان مزاری بھی موجود تھے۔