محبت پر یقین نہیں رکھتی‘ ریکھا

October 13, 2015 2:07 pm0 commentsViews: 21

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ ریکھا محبت پر یقین نہیں رکھتیں ریکھا نے اپنی حالیہ بات چیت میں کہا کہ ان کے نزدیک محبت کی تشریح ہمیشہ کیلئے بدل چکی ہے اس لئے وہ دوسروں کی محبت پر یقین نہیں رکھتیں وہ سمجھتی ہیں کہ کسی دوسرے انسان سے محبت کی توقع رکھنا سراب  سے زیادہ کچھ نہیں۔  ریکھا نے کہا کہ جب آپ اپنے یعنی اپنی ذات میں اتنا کچھ دینے اور لینے کو موجود ہوتا ہے پھر کسی دوسرے سے وہ چیز چاہنے کی ہم توقع کیوں کرتے ہیں۔

Tags: