دیالپور‘ موٹر سائیکل سوار دلہن کا دوپٹہ گلے کا پھندہ بن گیا

October 13, 2015 2:16 pm0 commentsViews: 20

دیالپور( نیوز ڈیسک) چک سبز پورہ میں موٹر سائیکل سوار دلہن کا دوپٹہ ٹائر میں پھنس گیا‘ جس کے بعد گلا گھنٹے سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

Tags: