بھارت کا پاکستان سے کرکٹ کھیلنے سے انکار

October 13, 2015 2:16 pm0 commentsViews: 23

دبئی( نیوز ڈیسک) بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز کھیلنے سے ایک بار پھر انکار کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری کی دبئی میں ملاقات ہوئی ہے جس میں بھارتی سیکریٹری نے موقف اختیار کیا ہے کہ بھارت کرکٹ بورڈ کے آپس کے مسائل چل رہے ہیں‘ ابھی کرکٹ سیریز پر بات نہیں کی جاسکتی۔

Tags: