کوسٹ گارڈز پکڑی گئی منشیات 15 اکتوبر کو نذر آتش کریگی

October 13, 2015 2:42 pm0 commentsViews: 39

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کوسٹ گارڈ کی مختلف کارروائیوں کے دوران برآمد کی جانیوالی منشیات 15 اکتوبر جمعرات کو پورٹ قاسم کے علاقے حسن شاہ مزار کے قریب نذر آتش کی جائیگی۔

Tags: