ایاز صادق اسپیکر کی حیثیت برقرار رکھیں گے

October 13, 2015 2:20 pm0 commentsViews: 19

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سردار ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی کی حیثیت برقرار رکھیں گے‘ اس سلسلہ میں مسلم لیگ (ن) نے جو حکمت عملی اختیار کی تھی وہ کامیاب ثابت ہوئی‘ قومی اسمبلی کا اجلاس اس ماہ26 تاریخ کو طلب کیا جائیگا‘ جس پر پارلیمانی گروپوں نے  اتفاق کیا ہوا ہے۔

Tags: