بونیر میں سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں طالبان کمانڈر مارا گیا

October 13, 2015 2:34 pm0 commentsViews: 19

پشاور( مانیٹرنگڈیسک) آج سوات کے علاقے بونیر میں سیکورٹی فوسز نے مقابلے میں طالبان کمانڈر عصمت اللہ مارا گیا‘ جس کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد ہوا‘ اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں مارے جانیوالے عصمت اللہ کاتعلق کالعدم تحریک طالبان سے تھا۔

Tags: