کانگو وائرس اور نگلیریا سے متاثرہ د و مریض سول اسپتال میں داخل

October 13, 2015 2:42 pm0 commentsViews: 25

کراچی( اسٹاف رپورٹر)سول اسپتال میں بلدیہ ٹائون کے رہائشی نعیم کانگو وائرس کے شبے میں لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کے خون کے نمونے حاصل کرکے لیبارٹری ٹیسٹ کیلئے بھیج دیئے جبکہ نگلیریا مرض میں مبتلا شخص کو بھی سول اسپتال لایا گیا دونوں مریضوں کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کرلیا گیا۔

Tags: