طالبان نے ایک اور شہر پر خطرے کی گھنٹی بجادی

October 13, 2015 2:42 pm0 commentsViews: 19

غزنی( نیوز ایجنسیاں) افغانستان کے مشرقی حصے میں شدید لڑائی کا سلسلہ جاری ہے‘ قندوز کے بعد ایک اور صوبائی دارالحکومت پر طالبان قبضے کا خطرہ منڈلا رہا ہے‘ افغان فورسز کا کہنا ہے کہ انہوں نے غزنی پر طالبان کے قبضے کی کوشش ناکام بنادی ہے تاہم اس نے طالبان کی جانب سے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے جو جنوب میں اپنے مضبوط گڑھ سمجھے جانیوالے علاقوں سے مشرقی علاقوں کی طرف پیش قدمی کررہے ہیں‘ غزنی کے نائب صوبائی گورنر محمد علی احمدی کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح2 ہزار جنگجوئوں نے غزنی شہر پر چار اطراف سے حملہ کیا۔

Tags: