جے یو پی عشرہ فاروقؓ وحسینؓ انتہائی جوش وجذبے کے ساتھ منائیگی

October 13, 2015 2:58 pm0 commentsViews: 21

کراچی (پ ر) جمعیت علماء پاکستان لائنز ایریا کراچی ایسٹ کے تحت عشرہ فاروقؓ وحسینؓ انتہائی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء پاکستان لائنز ایریا کے کنوینر محمد سلمان نورانی نے علمائے کرام کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔