کراچی میں8 سے 10 محرم تک ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

October 14, 2015 2:35 pm0 commentsViews: 20

کراچی( اسٹاف رپورٹر) محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں سیکورٹی خدشات کے باعث8 سے 10 محرم الحرام تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے‘ اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے جس کے مطابق اسلحہ ساتھ لے کر چلنے پر بھی پابندی ہوگی۔

Tags: