آج صبح، رسالپور میں پاک فضائیہ کی پاسنگ آئوٹ پریڈ

October 14, 2015 2:40 pm0 commentsViews: 34

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاک فضائیہ کی پاسنگ آئوٹ پریڈ منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈ مرل ذکاء اللہ تھے، جبکہ پاک فضائیہ کے سربراہ چیف ایئر مارشل سہیل امام بھی موجود تھے اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں پاک فضائیہ کی صلاحیتوں کو سراہا، پاسنگ آئوٹ پریڈ کی نمایاں خاص بات پاک فضائیہ کے طیارے کا شاندار مظاہرہ تھا۔

Tags: