استعفوں کی واپسی، متحدہ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں کے چیک تیار

October 14, 2015 2:43 pm0 commentsViews: 25

اسلام آباد( یو پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے استعفوں کی واپسی کے اعلان کے بعد پارلیمنٹ سیکریٹریٹ نے تنخواہوں کے چیک تیار کرلئے۔ قومی اسمبلی54 لاکھ72 ہزار جبکہ سینیٹ اٹھارہ لاکھ ادا کریگی۔ قومی اسمبلی کے رکن کو دو لاکھ اٹھائیس ہزار جبکہ سینیٹ کے رکن کو دو لاکھ تیس ہزار روپے کے بقایاجات ادا کئے جائیں گے۔

Tags: