پیپلز یوتھ کراچی کے سیکریٹری اطلاعات عہدے سے برطرف

October 14, 2015 2:43 pm0 commentsViews: 16

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر نجمی عالم نے پارٹی کے نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی پر پیپلز یوتھ کراچی ڈویژن کے سیکریٹری اطلاعات ملک ضمیر اعوان کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔