ایشوریا کی فلم جذبہ نے تین دن میں20 کروڑ کما لئے

October 14, 2015 2:44 pm0 commentsViews: 25

ممبئی( نیٹ نیوز) ملکہ حسن دیوداس کی پارو اور بچن خاندان کی بہو ایشوریا رائے بچن کا کم بیک ہوا تو فلمی شائقین نے بھی انہیں بھر پور ویلکم بیک کیا فلم جذبہ میں ماں کا مرکزی کردار ادا کرنے والی ایشوریا رائے نے جاندار اداکاری سے زور دار ایکشن سے اپنے شائقین کے دلوں کو چھو لیا۔

Tags: