کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض سامنے آگیا ، تعداد5 ہوگئی

October 14, 2015 2:44 pm0 commentsViews: 18

کراچی( این این آئی) کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد شہر میں اس سال کے دوران کانگو وائرس کے شکار افراد کی تعداد5 ہوگئی ہے اورنگی ٹائون کا رہائشی 23 سالہ نوجوان کانگو وائرس کا شکار ہوا ہے۔ جسے سول اسپتال کے آئسو لیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے 16 مئی کو کانگو کا پہلا شکار بھینس کالونی کا قصاب38 سالہ صابر چل بسا، اس سے پہلے لانڈھی کے60 سالہ سردار، 22 ستمبر کو کانگو وائرس کا شکار ہوئے۔

Tags: