سینئر شوبز صحافی یونس بٹ انتقال کرگئے

October 14, 2015 2:53 pm0 commentsViews: 33

کراچی( کلچرل رپورٹر) آج صبح سینئر شوبز صحافی یونس بٹ انتقال کرگئے‘ مرحوم کے صاحبزادے نے بتایاکہ کل رات کھانے کے بعد انہیں سینے میں تکلیف محسوس ہوئی تھی جس کے بعد وہ رات گئے انتقال کرگئے‘مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ان کی رہائش گاہ کے قریب جامع مسجد صفائعزیز آباد میں ادا کی جائیگی‘ مرحوم کے صاحبزادے کا ٹیلی فون نمبر 0300-2148444 ہے۔