فیس بک اکائونٹ ہیک کرکے خواتین کو ہراساں کرنیوالا گروہ پکڑا گیا

October 14, 2015 2:58 pm0 commentsViews: 23

راولپنڈی( یو پی پی) راولپنڈی میں ایف آئی اے نے فیس بک اکائونٹس ہیک کرکے خواتین کو جنسی ہراساں کرنے والے3 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا‘ ملزمان بلال‘ ذوالقرنین اور جاوید کے قبضے سے 18 انٹر نیٹ سرور‘ ہارڈ ڈسکس‘6 کمپیوٹرز‘ جعلی پاسپورٹس‘ شناختی کارڈ اور کئی موبائل فون برآمد ہوئے‘ تینوں کا تعلق سرگودھا سے ہے‘ گروہ فیس بک پر دوستی کرکے یااکائونٹ ہیک کرکے لڑکویں کی تصاویر حاسل کرتا اور ان کے رشتے داروں کو دکھا کر لڑکویںاور خاندان کو بلیک میل کرتاتھا‘ ایف آئی اے نے ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا۔

Tags: