ملک بھر کی جیلوں سے294 بچے رہا

October 14, 2015 2:58 pm0 commentsViews: 27

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) گزشتہ 4 سالوں میں اسلام آباد سے25‘ پنجاب سے88 ‘سندھ سے122 اور خیبر پختونخوا سے59 بچوں کو رہا کیا گیا جو وینائل ایکٹ کے تحت درج مقدمات میں رہائی پانیوالوں کے اعداد و شمار سینیٹ میں پیش کردیئے گئے ۔

Tags: