750 روپے کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی کل ہوگی

October 14, 2015 3:05 pm0 commentsViews: 78

فیصل آباد( یو پی پی)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 750 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 15 اکتوبر بروز جمعرات کو ہوگی جو رواں سال کی26ویں اور مجموعی طور پر64 ویں قرعہ اندازی ہے۔

Tags: