پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس 16 اکتوبر کو ہوگا

October 14, 2015 3:03 pm0 commentsViews: 20

کرا چی (سٹی رپورٹر )سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ نے اپنے ایک اعلا میہ میں بتا یا ہے کہ پبلک اکا ئو نٹس کمیٹی کے اجلا س 16اکتو بر 2015سے شرو ع ہو نگے جس میں مختلف محکمو ں کے ما لی معا ملا ت کا جا ئزہ لیا جا ئے گا ۔اعلامیے کے مطا بق پبلک اکا ئو نٹس کمیٹی کا اجلا س 16،19اور 20اکتو بر کو 12بجے دو پہر منعقد ہو نگے جس میں پہلے رو ز محکمہ صحت ،دو سرے رو ز محکمہ تعلیم جبکہ 20 اکتو بر کو محکمہ ما لیا ت کے ما لی معا ملا ت کا جا ئزہ لیا جا ئے گا ۔متعلقہ محکمو ں کے سیکریٹریز جو کہ اپنے اپنے محکموں کے پر نسپل اکا ئو نٹس افسر بھی ہیں ،کو ذا تی طو ر پر اجلاس میں شر کت کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Tags: