روسی نسل کی200 نایاب بطخیں برآمد

October 14, 2015 3:05 pm0 commentsViews: 39

کرا چی (سٹی رپورٹر)صو با ئی وزیر جنگلی حیا ت گیا ن چند اسرا نی نے جا م شورو میں رو سی نسل کی دو سو نا یا ب بطخیں با زیا ب کر نے پر محکمہ وا ئلڈ لا ئف کی ٹیم کی کارکردگی کو سرا ہتے ہو ئے کہا ہے کہ ہجرت کر نے والے مہمان پر ندو ں کی حفا ظت ہما ر ی قو می ذمہ دا ر ی ہے اگر کو ئی فر د یا گرو ہ ان ہجرتی پر ندو ں کے شکا ر میں ملوث ہوا تو بلا تفریق اس کے خلا ف کار وائی کی جائیگی۔ انہو ں نے کہا کہ ہجرتی پر ندو ں کی آمد کا مو سم شرو ع ہو نے وا لا ہے اس لئے محکمہ وا ئلڈ لا ئف اپنی محکمہ جا تی ذمہ دا ریا ں پو ر ی کر تے ہو ئے ان پرندوں کی حفا ظت کے لئے ضروری اقدا ما ت کرے اور ان مقا ما ت پر سا ئن بو ر ڈ کے ذریعہ عوا م کو مطلع کر ے کہ وہ شکا ر کر نے سے با ز رہیں و گر نہ ان خلا ف قا نو نی کا روا ئی عمل میں لا ئی جائے گی ۔

Tags: