تین تھانوں میں عارضی انچارج تعینات

October 14, 2015 3:10 pm0 commentsViews: 30

کراچی(کرائم رپورٹر) کراچی پولیس چیف مشتاق مہرنے تین تھانوں کے عارضی انچارج تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے،ترجمان کراچی پولیس قمر زیب ستی کے مطابق چارج لینے والوں میں آصف منور خواجہ اجمیرنگری ،آرٹلری میدان ارشد جنجواورسعید آباد تھانے میں شہزاد الیاس کو عارضی طور پر ایس ایچ او تعینات کیا گیا ہے۔

Tags: