دنیا میں انتہائی خطرناک زلزلہ آنے کی پیشگوئی

October 15, 2015 12:53 pm0 commentsViews: 73

کراچی( نیوز ڈیسک) ایک جوہری سائنسدان نے انتہائی خوفناک شدت کے زلزلے کے خدشے کا اظہار کیا ہے جو بر اعظموں کو جدا کر دے گا اور اس سے کروڑوں لوگ ہلاک ہوجائیں گے۔ برطانوی اخبار کے مطابق جوہری سائنسدان نے انبتاہ کرتے ہوئے کہا کہ شمالی جنوبی امریکا کے بر اعظم ٹوٹ کے الگ ہوجائیں گے میگا سونامی کے ٹکران سے امریکا اور ایشیاء میں چار کروڑ افراد ہلاک ہوجائیں گے۔ یہ زلزلہ آنے کے قریب ہے، میگا زلزلے کے پیش نظر لاکھوں لوگ اس سے بچنے کیلئے ہنگامی ڈرل کریں گے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ خوفناک سونامی ہفتہ17 اکتوبر تک آسکتا ہے۔

Tags: