فیصل آباد میں مجرم کو پھانسی دوسرا آخری لمحات میں بچ گیا

October 15, 2015 1:00 pm0 commentsViews: 20

فیصل آباد( اے پی پی) سینٹرل جیل فیصل آباد میں قید سزائے موت کے ایک مجرم غلام مرتضیٰ عرف غلام مصطفیٰ ولد نذیر احمد کو بدھ کی علی الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جبکہ دوسرے قاتل عمران شبیر ولد بشیر احمد کو آخری لمحات میں مدعی فریق کے ساتھ صلح کرنے پر نئی زندگی مل گئی۔

Tags: