اپنی فلم میں کام کرنا چاہتا ہوں جس میں میرا پورا خاندان ہو امیتابھ بچن

October 15, 2015 1:17 pm0 commentsViews: 30

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ایسی فلم بنے جس کا حصہ ان کی پوری فیملی بنے، ابھی تک ایسا کوئی اسکرپٹ سامنے نہیں آیا لیکن مستقبل میں اگر ان سمیت پوری فیملی کو فلم میں کام کرنے کی آفر ہوتی ہے تو اسی صورت قبول ہوگی جب اس کا اسکرپٹ بھی دلچسپ ہو۔

Tags: