آرام کرنیکا وقت نہیں ہے انوشکا شرما

October 15, 2015 1:17 pm0 commentsViews: 16

ممبئی( آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ میں مصروف ہوں اور میرے پاس آرام کا وقت نہیں ہے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی فلم اے دل ہے مشکل کی شوٹنگ کم وقت میں مکمل کرائی ہے انہوں نے کہا کہ جو کمٹمنٹ کرتی ہوں اسے پورا کرتی ہوں انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی شوٹنگ کے دوران کسی کو تنگ نہیں کیا انہوں نے کہا کہ میں اس فلم میں رنبیر کپور کے ساتھ کام کر رہی ہوں انہوں نے کہا کہ اچھی صحت کیلئے متوازن غذا ضروری ہے۔

Tags: