گوجرانوالہ میں4 انسانی اسمگلر گرفتار‘9پاکستانی پاسپورٹ برآمد

October 15, 2015 1:25 pm0 commentsViews: 25

گوجرنوالہ( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح ایف آئی اے نے گوجرانوالہ میں سیالکوٹ بائی پاس کے قریب4 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرکے9پاکستانی پاسپورٹ اور دیگر جعلی دستاویزات برآمد کرلیں۔

Tags: