بھارت میں ایسا مقبرہ ہے جہاں لوگ پھول نہیں چڑھاتے‘جوتے مارتے ہیں

October 15, 2015 2:14 pm0 commentsViews: 46

اعظم گڑھ( یو پی پی) بھارت شاید دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں توہم پرستی اپنے عروج پر ہے۔ اس ملک سے آئے روز ایسے ایسے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر اعظم گڑھ کے علاقے بریلی ہائی وے پر ایک ایسا مقبرہ ہے جہاں پر آنیوالے بد عقیدہ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر یہاں موجود قبر پر پانچ جوتے رسید کئے جائیں تو ان کا سفر بخیر و عافیت گزرے گا۔ مقامی لوگوں کا خیال ہے کہ بریلی ہائی وے پر محفوظ سفر کیلئے بھولو کی قبر پر کم از کم پانچ جوتے مارنا ضروری ہیں۔

Tags: