ایک ایس ڈی پی او اور ایس ایچ اوز کے تقرری کے احکامات جاری

October 15, 2015 2:16 pm0 commentsViews: 21

کراچی(کرائم رپورٹر) کراچی پولیس چیف نے ایک ایس ڈی پی او اور دو تھانیداروں کو تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے،جس کے تحت ایس ڈی پی او شاہد خان اورنگی ٹائون ڈویثرن،ایس ایچ او پریڈی انسپکٹر یاسین گجر اور سب انسپکٹر سلطان محمود سائٹ اے شامل ہیں۔

Tags: