راولپنڈی آپریشن میں3 دہشت گرد مارے گئے، 3 گرفتار 2 پولیس افسر شہید، 3 اہلکار زخمی

October 16, 2015 3:50 pm0 commentsViews: 20

راولپنڈی ( آن لائن) راولپنڈی کے علاقے دھمیال کے نواحی گائوں جوڑیاں میں حساس اداروں اور ایلیٹ فورس کے مشترکہ آپریشن کے دوران5دہشت گرد ہلاک3کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دہشت گردوں کی جانب سے جوابی کارروائی میں2 پولیس افسر شہید جبکہ3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ مرنے والے ایک دہشت گرد کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ سابق صوبائی وزیر شجاع خانزادہ کے خود کش حملے میں ملوث تھا۔

Tags: